سلام دوستو آج مے آپ لوگوں کو ایک ایسا سافٹ ویئر بتاؤ گا جس سے آپ بہت آسانی سے اپنا ١٠ سے ٢٠ ج بی تک کے ڈیٹا کو صرف اور صرف ١ ج بی تک کومپرسس کر سگتے ہیں اس سافٹ ویئر کا نام ہے ک ج بی ارچیور یہ آپکو آسانی سے نیٹ سے فری ڈاونلوڈ کے لئے مل جاۓ گا بہرحال لنک منے نیچے دے دیا ہے امید ہے آپکو پسند آئےگا