Convert PDF to Word, Excel, PPT, HTML, EPUB or Image








امید ہے کہ آپ سب بہن بھائی اور دوست و احباب خیر خیریت سے ہوں گے ۔۔ آج میں جو سافٹ وئیر لایا ہوں اس کی مدد سے آپ کسی بھی پی-ڈی-ایف فائل کو
Word, Excel, PPT, HTML, EPUB (Book format), Image (JPG, PNG, BMP, GIF, TIFF) 
میں کنورٹ کر سکتے ہیں۔ 













نوٹ۔ سافٹ وئیر کے ساتھ کوئی کریک یا سیریل کی نہیں ہے۔ البتہ کمپنی سے مفت سیریل کوڈ منگوانے کا طریقہ میں نے بتایا ہوا ہے۔