Computer Start Par Ya Phir Shutdown Hone Par Islami Dua Chale Gi


دوستوں امید کرتا ہوں کے آپ سب دوست خیریت سے ہونگے اور خوش ہونگے
دوستوں آج میں کوئی بڑا سافٹ ویئر لیکر آپکی خدمت میں حاضر نہیں ہواہوں
لیکن ایک چھوٹا سا اور بہت پیارا سا سافٹ ویئر لیکر آپکی خدمت میں حاضر ضرور ہواہوں
دوستوں آپکو کرنا یہ ہے کے آپ اس سافٹ ویئر کو ڈونلوڈ کیجئے
ڈونلوڈنگ کے بعد آپ اس سافٹ ویئر پر ڈبل کلک کیجئے
ڈبل کلک کرنے کے بعد جب آپ اپنے کمپیوٹر کو شٹ ڈاؤن کرینگے تو اسلامی دعا چلے گی
اور جب آپ کمپیوٹر کو سٹارٹ کرینگے تو﷽ سے آپکا کمپیوٹر شروع ہوگا
دوستوں سافٹ ویئر کو چیک کر کے مجھے اپنی رائے بتائیں
اب مجھے دیجئے اجازت انشاءاللہ پھر کسی اور اگلی تھریڈ میں ملاقات ہوگی
تب تک کیلئے آپ اپنا اور اپنوں کے ساتھ دوسروں کا خیال رکھنا











                                   click here to download