Default chrome,firefox,opera,safari browsers kai offline setup




ڈئیر ممبرز
آپ میں سے اکثر لوگ گوگل کروم، فائر فاکس، اوپیرا یا سفاری براؤزراستعمال کرتے ہوں گے. جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اکثر براؤزرز کو انسٹال کرنے کے لئے انٹرنیٹ کا ہونا لازمی ہے اور یہ وجہ کبھی کبھار بہت تنگ بھی کرتی آج میں آپ کے ساتھ ان سب براؤزرز کا آف لائن ورژن شئیر کرنے جا رہا ہوں
ان سب کا سائز 25 میگا بائیٹ سے کم ہے اور آپ اس کو ایک مرتبہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آسانی سے کسی بھی وقت انسٹال کر سکتے ہیں.
اگر پہلے شئیر ہو چکا ہو یا پسند نہ آئے تو بہت بہت معذرت
کوئی بات سمجھ نہ آئے تو مجھے آپ کو بتا کے خوشی ہو گی
دعاؤوں میں یاد رکھیے گا ہے کہ اگر نیٹ نہیں ہے یا سپیڈ سلو ہے تو بس بیٹھے ہی رہو