Skype Call Record


دوستوں میں امید کرتا ہوں کے آپ سب دوست خیریت سے ہونگے اور خوش ہونگے
دوستوں آج میں آپکے لئے ایک بہت ہی کام کا اور زبردست سافٹ ویئر لیکر آپکی خدمت میں حاضر ہواہوں
دوستوں آپ اس سافٹ ویئر کی مدد سے اسکائپ کی کال کو ریکارڈ کرسکتے ہیں
دوستوں آپ اس سافٹ ویئر کو چیک کرکے مجھے اپنی رائے سے آگاہ کریں
دوستوں اب مجھے دیجئے اجازت انشاءاللہ پھر کسی اور اگلی تھریڈ میں ملاقات ہوگی
تب تک کیلئے آپ اپنا اور اپنوں کے ساتھ دوسروں کا خیال رکھنا 


                      

Windows 8, 7, Vista, XP SP3